اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ڈیزی ای سروسز ویب سائیٹ استعمال کرنا بہت آسان ہے آپ گوگل پر ہمار ی ویب سائیٹ لکھیں سائیٹ کا ہر پیج اور تازہ حالیہ پوسٹیں آپ کے سامنے ہوں گی اس میں زیادہ تر محکمہ تعلیم کی پوسٹ شئیر کی جاتی ہیں۔ آپ کی دلچسپی اگر ہیلتھ کی پوسٹ میں ہے تو ہیلتھ ٹیب پر کلک کریں آپ کے کلک کرتے ہی ہیلتھ سے متعلقہ تمام پوسٹ انفو آپ کی سکرین پر ظاہر ہو جائے گی اسی طرح اگر آپ کو محکمہ تعلیم کی تازہ ترین انفو نوٹیفیکیشن درکار ہیں تو ایجوکیشنل ٹیب پر کلک کرنے سے آپ حاصل کر سکتے ہیں آپ اپنے کاروباری اشتہار بھی یہاں پوسٹ کروا سکتے ہیں اس کے علاوہ ہماری درج ذیل سروس سے بھی آپ استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
پنشن و فیملی پنشن کیسز، لیو برائے عمرہ، حج، زیارات کیسز،، پاسپورٹ فیس چالان( عمرہ، حج، زیارات کیلیۓ فری)، ڈومیسائل فائل صرف لوکل، بیانِ حلفی ہر قسم ، سروس بک کی تکمیل، تنخواہ و الاؤنسز کے معاملات، جی پی فنڈ کیسز،
mail.address daisyeservice@gmail.com پر کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں
Educational, Health, Job, Finance, Poetry, Advertisement
