شاعری

گم صم سا جو ایک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اسکا بھی کوئی حلقہ احباب تو ہوگا

مت مجھ سے الجھ یار بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں… نایاب تو ہوگا ..

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top